سٹی 42 : سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن میاں محمدنواز شریف مری پہنچ گئے۔
قائد ن لیگ نواز شریف بذریعہ ایکسپریس وے کشمیر پوائنٹ اپنی نجی رہائش گاہ پہنچے۔ سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن میاں محمدنواز شریف کی مری آمد کے موقع پر سخت سیکورٹی اقدمات کیے گئے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف مری میں چند دن قیام کریں گے ۔