ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، کانسٹیبل صادق نور شہید

پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، کانسٹیبل صادق نور شہید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جعفر زکوڑی : جنوبی وزیرستان کی تحصیل شکئی کے پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا، حملے میں کانسٹیبل صادق نور شہید ہوگئے ۔ 

 ڈی پی او  آصف بہادر کا واقع کے متعلق کہنا ہے کہ 40 سے 30 دہشتگردوں نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا، جس کے بعد  پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان دو سے تین گھنٹے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ اطلاع ملتے ہی وانا سے بھاری پولیس نفری شکئی کے لئے روانہ ہوئی، تاہم بزدل دہشتگرد رات کے تاریکی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔ دہشتگردوں کے حملے میں کانسٹیبل صادق نور شہید ہوئے ۔ 

 ڈی پی او اصف بہادر  کا کہناہے کہ ہمارے پولیس جوانوں کی حوصلے بلند ہے ۔