بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین کی ملاقات

بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

روزینہ علی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین کی ملاقات ہوئی ۔
 بلاول بھٹو زرداری سے کوآرڈینیشن کمیٹی کے ارکان نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کمیٹی اراکین نے سیاسی جماعتوں کے رابطوں کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

ملاقات کرنے والوں میں قمر زمان کائرہ، سید مراد علی شاہ، نواب ثنااللہ زہری، شجاع خان، سعید غنی، ندیم افضل چن اور بہادر خان سیہڑ شامل تھے۔