ٹوئٹر کا نیا سی ای او کون ؟ ایلون مسک نےبتا دیا

ٹوئٹر کا نیا سی ای او کون ؟ ایلون مسک نےبتا دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:نامور امریکی کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ( سی ای او) اور مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے چیف ایلون مسک نے کتے کو ٹوئٹر کا سی ای او بنا دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایلون مسک نے ایک کتے کی تصویر  شیئر کی ہے، جس نے سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے جس پر سی ای او لکھا ہوا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer