ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کیلئے خوشخبری پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی

petrol price in Pakistan
کیپشن: petrol
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : حکومت کا پٹرول کی فی لٹر قیمت میں10روپے کمی کا اعلان کر دیا ۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نےمٹی کے تیل کی قیمت میں10روپے فی لٹر  ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے7روپے  ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں10روپے فی لٹر اور  پٹرول کی فی لٹر قیمت میں10روپے کمی کا اعلان کر دیاہے ۔
مٹی کا تیل 171روپے83پیسے فی لٹر، پٹرول کی نئی قیمت214روپے80پیسے فی لٹر، ہائی اسپیڈڈیزل227 روپے80پیسے فی لٹراور  لائٹ ڈیزل169روپےفی لٹر ہوگیا۔
 ہوگیا