جنیدریاض:سرکاری سکولوں کےفنڈزمیں گھپلوں اورجعلی اینرولمنٹ کاانکشاف ہوا ہے۔
محکمہ سکول ایجوکیشن نےسکولوں کی انسپکشن کیلئے40کمیٹیاں تشکیل دیدیں،ضلع لاہورکی انسپکشن کیلئےایڈیشنل ڈائریکٹرنوید اسلم ،ڈیژنل ڈائریکٹرطلعت محمود اور سیکشن آفیسرفائزہ ارشادشامل ہیں۔
مذکورہ کمیٹیاں پیف اورپیماءکےسکولوں کابھی معائنہ کریں گی،سکول کونسل،نان سیلری بجٹ،میٹرک رزلٹ اوراساتذو طلباکی تعدادکوچیک کرینگی۔
ڈی ای اوز وزٹ، صفائی اورخطرناک عمارتوں کاجائزہ بھی لیا جائے گا۔دوران انسپکشن نااہلی ،کرپشن اورجعلی اینرولمنٹ ثابت ہونےپرسخت کارروائی کیجائےگی۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App