ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شفیق آباد، کریم پارک میں معمولی جھگڑےپر زخمی ہونیوالا نوجوان دم توڑ گیا

شفیق آباد، کریم پارک میں معمولی جھگڑےپر زخمی ہونیوالا نوجوان دم توڑ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: شفیق آباد  کے کریم پارک میں معمولی جھگڑے پر نوجوان کے زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا متوفی معمولی جھگڑے کے دوران سر پر راڈ اور شیشے کی بوتل لگنے سے زخمی ہوا تھا۔

تفصیلات کے مطابق 26 سالہ سلمان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے میو ہسپتال میں دم توڑ گیاسلمان کو محلہ دار طلحہٰ نے سر میں لوہے کا راڈ اور شیشے کی بوتل مار کر زخمی کیا تھا
شفیق آباد پولیس نے ملزم طلحہٰ کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ نوجوان کی ہلاکت کے بعد اقدام قتل کا مقدمہ قتل میں بدل  دیا جائے گا۔