ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آکسفورڈ اے کیو اے کا بین الاقوامی امتحانی نظام میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان

آکسفورڈ اے کیو اے کا بین الاقوامی امتحانی نظام میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آکسفورڈ اے کیو اے نے  بین الاقوامی امتحانی نظام میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا 

 طلبہ کے لیے امتحانی نتائج کا جلد اجرا اور سال میں تین امتحانی سیشنز متعارف  کروائے  2026 سے 2029 کے دوران مرحلہ وار نئی تبدیلیاں نافذ کی جائیں گی۔ 

 جولائی 2027 سے مئی اور جون کے امتحانات کے نتائج وقت سے پہلے جاری ہوں گے ۔  2028 سے اے لیول کے لیے اکتوبر/نومبر اور 2029 سے جنوری سیشن کا آغاز ہوگا۔ 

اضافی موقع: انٹرنیشنل ای پی کیو۔ جمع کرانے کے لیے اب سال میں دو بار مواقع فراہم کیے جائیں گے۔2027 سے مئی/جون سیشن کے لیے داخلے کی آخری تاریخ مارچ کے اوائل تک بڑھا دی گئی۔

اصلاحات کا مقصد طلبہ کو عالمی یونیورسٹیوں میں داخلے کے لیے بہتر منصوبہ بندی کا موقع دینا ہے