ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر 

سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر  آگئی ۔ 

وزٹ اور عمرہ کیلئے سعودی عرب جانے والے مسافروں 25 ستمبر تک بغیر ویکیسنیشن سفر کر سکتے ہیں۔ اس سے قبل ان ویکسینز کی لازمی شرط کا اطلاق 14 ستمبر سے ہونا تھا۔

سعودی حکومت کی ہدایت پر حکومت پاکستان نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے چار ویکسین لازمی قرار دی تھیں۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے ویکسین سرٹیفکیٹ کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ ان میں گردن توڑ بخار، انفلوئنزا، پولیو اور ییلو فیور شامل ہیں۔