ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو اور بلاول بھٹو شنگھائی پہنچ گئے

خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو اور بلاول بھٹو شنگھائی پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان کی خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شنگھائی پہنچ گئے ۔ 

پاکستان کی خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری شنگھائی پہنچ گئیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی اُن کے ہمراہ تھے ۔ 

شنگھائی ایئرپورٹ پر خاتونِ اوّل اور بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا گیا ۔ شنگھائی کے فارن افیئرز آفس کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل نے  خاتونِ اوّل اور بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا ۔ 

شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل بھی موجود تھے۔