شہر میں گرمی کی شدت برقرار،حبس اور گھٹن میں مزید اضافہ

شہر میں گرمی کی شدت برقرار،حبس اور گھٹن میں مزید اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہر میں گرمی کی شدت برقرار،حبس اور گھٹن میں مزید اضافہ
سٹی 42:شہر کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،شہر میں آج 20فیصد بارش کے امکانات ہیں ، شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 162ریکارڈ کی گئی پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور5ویں نمبر پر آ گیا سید مراتب علی روڈ181،ایچیسن سوسائٹی میں شرح 162ریکارڈ ،یوایس قونصلیٹ158،جوہرٹاؤن میں آلودگی کی شرح 158ریکارڈ کیا گیا  ہے۔