ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب یونیورسٹی کے تحت امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی

پنجاب یونیورسٹی کے تحت امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جامعہ پنجاب کے تحت امتحانات کی تواریخ  میں تبدیلی کردی گئی ۔
ایل ایل بی (3 سالہ) پارٹ ٹواورتھری کےامتحانات اورایل ایل بی (5 سالہ) پارٹ ٹو،فوراورفائیوکےامتحانات  کاانعقاد15،16اور17اکتوبرکوہوگا
بی ایس (ہوم اکنامکس) پارٹ ون کا خصوصی امتحان 17 اکتوبر کو ہوگا،بی ایس (ہوم اکنامکس) پارٹ ٹوکے امتحانات 15 اور 17 اکتوبر کو ہوں گے۔
بی ایس (ایف وائی ڈی پی) ہوم اکنامکس کے سال اول، دوم، سوئم کے امتحانات اانعقاد17،20اور21اکتوبرکوہوگا
بی ایس اے ڈی (چھٹے سمسٹر) کا ری کنڈکٹ امتحان 16 اکتوبر کو ہوگا۔
بی بی اے (آنرز) تیسرے و آخری سال کے امتحانات 24، 27 اور 28 اکتوبر کو ہونگے۔
ایم اے/ایم ایس سی پارٹ ٹوسپلائی 2024 کے امتحانات 17، 20 اور 21 اکتوبر کو ہونگے۔
تمام امتحانات 15 اکتوبر 2025 سے حسب سابق شیڈول کے مطابق ہوں گے۔امتحانات کےوقت اور مقام میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔