راو دلشاد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کی ملاقات ہوئی ۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی امور پرتبادلہ خیال کیا۔ لیگی رہنما حمزہ شہباز نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت بھی دریافت کی
Stay tuned with 24 News HD Android App