ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ تھیوری اور میٹرک پریکٹکل کے ملتوی امتحانات کا شیڈول جاری

انٹرمیڈیٹ تھیوری اور میٹرک پریکٹکل کے ملتوی امتحانات کا شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: انٹرمیڈیٹ تھیوری امتحانات پارٹ ٹواورمیٹرک پریکٹیکل کےشیڈول کااعلان کردیا گیا 

انٹرمیڈیٹ تھیوری 
7مئی کوملتوی انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوتھیوری کاپرچہ اسلامک سٹڈیز16جون کوہوگا،7مئی بروز بدھ کو ملتوی پرنسپل آف اکاؤنٹ بھی اب 16 جون بروز ہفتہ کو ہوگا
7مئی کوملتوی میٹرک کاپریکٹیکل کمپیوٹرسائنس ، بیالوجی، فوڈاینڈنوٹریشن17مئی کوہوگاجبکہ 9مئی ملتوی انٹرمیڈیٹ تھیوری پرچےمیں ترجمۃ القران ،ایتھکس،سوکس31مئی کوہوگا

میٹرک پریکٹکل
9مئی کو ملتوی میٹرک پریکٹیکل بیولوجی ، کمپیوٹر سائنس 24 مئی کو ہوگا،9مئی کوملتوی آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ بھی اب 24 مئی بروز ہفتے کو ہوگا

 پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے7 اور9 مئی کو امتحانات ملتوی کردیے گئے تھے ۔