ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ؛ ڈی جی پی ایچ اے نے اپنے دفتر میں خود کو گولی مارلی

سیالکوٹ؛ ڈی جی پی ایچ اے نے اپنے دفتر میں خود کو گولی مارلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

میاں اشفاق: سیالکوٹ میں ڈی جی پی ایچ اے نے اپنے دفتر میں خود کو گولی مارلی، شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔

فرانزک و تفشیشی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ہیں، جنید تاج بھٹی سیالکوٹ میں ڈائریکٹر جنرل ( پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی) تعینات تھے،  واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

ڈی پی او فیصل شہزاد کا کہنا تھا کہ اصل حقائق جلد سامنے آجائیں گے۔