ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت نے سکولوں سےمتعلق بڑا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت نے سکولوں سےمتعلق بڑا فیصلہ کر لیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)حکومت پنجاب کےسموگ اور ڈینگی کے تدارک کیلئے اقدامات، سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں زیرو پریڈ لازمی کردیاگیا۔
حکومت پنجاب نےسموگ اور ڈینگی کے تدارک کیلئے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں زیرو پریڈ لازمی کردیا۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا ہے ۔

سموگ اور ڈینگی سے آگاہی سے متعلق کلاس رومز میں بینرز اور پوسٹر لگائے جائیں گے۔زیرو پریڈ سے متعلق سو فیصد سرگرمیوں کی تصاویر محکمہ کو بھجوائی جائیں گی۔سکولوں میں پلے گراونڈز، ٹائلٹ، پانی کی ٹینکیوں اور چھتوں کی صفائی لازمی کرائی جائے گی۔احکامات پر عملدرآمد نہ کرنیوالے سکول سربراہان کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔