ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ڈی ایم دھرنا کے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے

PDM, Dharna, Sit-in, JUIF, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سپریم کوٹ کے سامنے پی ڈی ایم کے دھرنا کے سکیورٹی انتظمات کو حتمی شکل دے لی گئی۔

سکیورٹی انتظامات کےلئے اجلاسمیں جمعیت علما اسلام کے ترجمان اسلم غوری، ڈپٹی سالار عبداللہ خلجی معاون سالار قاری اسرار اللہ، مولانا زاہد، جے یو آئی راولپنڈی کے امیر ڈاکٹر ضیاالرحمان،جنرل سیکرٹری ارشدعباسی، ضلعی ترجمان ضیااللہ بھی شریک ہوئے۔ 

واضح رہے کہ پی ڈی ایم دھرنا میں سکیورٹی کی اہم ذمہ داریاں جمعیت علما اسلام کی انصار  الاسلام کےنوجوانوں کو سونپی گئی ہے،