Stay tuned with 24 News HD Android App (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی فہد حسین کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی تعینات کردیا گیا ۔ پاکستان میں سونے کو پھر پر لگ گئے، قیمت میں حیران کن اضافہ ذرائع کے مطابق فہد حسین کے بطور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق فہد حسین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔ شیئر کریں: قومی