سٹی 42: ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے میٹرو بسوں کیلئے کرایہ کی پالیسی میں تبدیلی کردی.
میٹرو بس ٹی کیش کارڈ استعمال کرنے والوں کو بڑی رعایت دے دی گئی۔
میٹرو بس ٹی کیشن کارڈ والے مسافر25 روپے ادا کریں گے جبکہ کارڈ کے بغیر کیشن ٹکٹ لینے والوں کو 40روپے ادا کرنا ہوں گے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App