ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ارباز خان:‎پاک ویلز کے زیر اہتمام ایکپو سینٹر میں دو روزہ نیو ویلز ایکسپو کا اہتمام، ہیول، ڈیٹور، آئی سوزو، کیا، ایم جی، جیک، دیپال، چیری سمیت دیگر کمپنیوں نے گاڑیاں پیش کیں۔
چیئرمین پاک ویلز سنیل سرفراز منج نے ایکسپو کا افتتاح کیا، ہیڈ آف مارکیٹنگ پاک ویلز فاران حسین، ڈائریکٹر ایڈمن پاک ویلز عمر حق کی شرکت، گاڑیوں کے شوقین افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

کمپنی نمائندگان نے نت نئی گاڑیوں کے پرکشش فیچرز سے شرکاء کو آگاہ کیا، شرکاء کی سہولت کیلئے گاڑیوں کی ٹیسٹ ڈرائیو بھی فراہم کی جارہی ہے۔ 

چیئرمین پاک وہیلز سنیل منج کا کہنا تھا کہ ایکسپو کرانے کا مقصد شہریوں کو ایک چھت تلے تمام سہولیات فراہم کرنا ہے، ایکسپو میں شرکاء نئی گاڑیوں کے بارے میں بہترین معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔