ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، خیریت دریافت کی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی ہے ۔
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی ہے ۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی عیادت کی، محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمن کی خیریت دریافت کی۔

وفاقی وزیرداخلہ نے مولانا فضل الرحمن کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی صحت و سلامتی کے لیے دعاگو ہوں، مولانا فضل الرحمن سے 25 سالہ دیرینہ تعلق اور عزت و احترام والا رشتہ ہے۔