ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کےعوام کی خدمت میرافرض ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز 

 پنجاب کےعوام کی خدمت میرافرض ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے کہا ہے کہ ہم نےخواب کوسچ کردکھایاہے،پنجاب کےعوام کی خدمت میرافرض ہے۔
 میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے وزیراعلیٰ مریم نواز    پنجا ب مریم نوا ز کا کہنا تھا  کہ پنجاب میں امن وامان،حکومتی احکامات پرعملدرآمدکیلئےایک ادارےکی ضرورت ہے۔

قیمتوں پرکنٹرول کرنےکیلئےادارےکاقیام عمل میں لایاگیاہے،تجاوزات کےخاتمےکیلئےفورس کام کرےگی،سڑکوں اوربازاروں سےتجاوزات کےخاتمےپرعوام خوش ہیں،مصنوعی مہنگائی کنٹرول کرنےکیلئےکوئی فورس نہیں تھی۔

 اُنہوں نے مزید کہا کہ تنگ بازارہراسمنٹ کی وجہ بن رہےتھے،تجارت کےخاتمےسےتاجربرادری کےکاروبارمیں بہتری آئی ہے،منافع خوری کےخاتمےکیلئےاقدامات کیےہیں،ڈی جی پیراحکومتی اقدامات کی عملداری کویقینی بنانےمیں اہم کرداراداکرینگے۔