ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں ہیڈز کا آن لائن ٹیسٹ 22 جولائی کو ہو گا

 سکولوں میں ہیڈز کا آن لائن ٹیسٹ 22 جولائی کو ہو گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض : پنجاب بھر سے ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں میں ٹیسٹ کے ذریعے ہیڈز کی تعیناتی کے لئےپنجاب بھر سے3 ہزار 772 اساتذہ نے ٹیسٹ کیلئے درخواستیں جمع کروادیں۔
پنجاب بھر سے ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں میں ٹیسٹ کےذریعے ہیڈز کی تعیناتی کے معاملے پرپنجاب بھر سے ٹیسٹ کیلئے 3 ہزار 772 اساتذہ نے ٹیسٹ کیلئے درخواستیں جمع کروادی ہیں،ان اساتذہ سے آن لائن ٹیسٹ رواں ماہ 22 جولائی کو لیے جانے کا امکان ہے۔

ٹیسٹ کیلئے آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ 12 جولائی مقرر کی گئی تھی،مذکورہ ٹیسٹ کے بعد مڈل اور پرائمری سکولوں میں ہیڈز کی تعیناتی کیلئے بھی درخواستیں لی جائیں گی۔