ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ کا بارش کے بعد شہر کا ہنگامی دورہ

وزیراعلیٰ کا بارش کے بعد شہر کا ہنگامی دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راؤ دلشاد:وزیراعلیٰ مریم نواز نے بارش کے بعد شہر میں پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا، انتظامات کا معائنہ کیا اور متعلقہ افسران کو فوری اقدامات کی ہدایت جاری کی۔
مریم نوا زشریف نے مصری شاہ، لکشمی چوک اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا،اُنہوں نے نکاسی آب کی صورتحال کا جائز ہ لیا،سڑکوں اور اطراف میں نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

مریم نوازشریف نے نکاسی آب کی صورتحال کو مزید بہتر اور تیز تر بنانے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعلیٰ نے صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیااور ٹریفک کی صورتحال کا بھی مشاہدہ کیا۔