ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جماعت اسلامی کا پیٹرول 100 روپے لیٹر سستا کرنے کا مطالبہ

JI petrol
کیپشن: JI petrol
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی نے پیٹرول 100 روپے فی لیٹر سستاکرنےکامطالبہ کردیا۔

دوسری جانب  تحریک انصاف کے رہنما آفتاب جہانگیر نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 75 روپے فی لیٹر کمی ہونی چاہیے ۔

علاوہ ازیں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ وعدے کے مطابق عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال  کی گئی ہے۔  پیٹرول کی قیمت  میں 18 روپے اور ڈیزل 33 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔