ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹروے بند ؛ مسافر پریشان

موٹروے بند ؛ مسافر پریشان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: موٹروے  بند کردی گئی ۔

ترجمان موٹروےپولیس کے مطابق موٹروےایم2 لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند کی گئی ۔ لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11دھندکےباعث بند کردی ۔موٹروے ایم 3  فیض پور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند ہوگئی ۔
موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیا،شہری دن کےوقت سفرکوترجیح دیں،تیزرفتاری سےگریز،اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں۔
دوران سفر گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔