ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور ہائیکورٹ کے6ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

پشاور ہائیکورٹ کے6ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 امانت گشکوری: پشاور ہائیکورٹ کے دس ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے حوالے سےچیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔

 اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری  دےدی  گئی۔

 جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو چھ ماہ کی توسیع دے دی۔