ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب یونیورسٹی: ایل ایل ایم داخلوں کیلئے 20 امیدواروں کی میرٹ لسٹ جاری

پنجاب یونیورسٹی: ایل ایل ایم داخلوں کیلئے 20 امیدواروں کی میرٹ لسٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف:  پنجاب یونیورسٹی میں ایل ایل ایم پروگرام کے داخلوں کیلئے اہل 20 امیدواروں کی میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔

میرٹ لسٹ میں شامل امیدواروں میں احسن اشرف ایڈووکیٹ، سیدہ ملیکہ بتول، فرحانہ شاہد وڑائچ، علیشہ افتخار، عنیزہ افتخار، سروش جاوید مغل، سید علی حمزہ، صاحبزادہ اظفر اکیان شاہ، انفال صغیر، فبیہا نیاب خان، قمبر علی، ولیجہ فاروق وٹو، اسامہ شہزاد، محمد جاوید، لائبہ اظہر، دعا اے مریم ظفر، فروا، حافظ طاہر محمد، فضاء الطاف اور صفاء نذیر شامل ہیں۔

یونیورسٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایل ایل ایم داخلوں کیلئے چالان فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 فروری مقرر کی گئی ہے، مقررہ تاریخ کے بعد فیس جمع نہ کرانے کی صورت میں داخلہ منسوخ تصور ہوگا۔