پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

 پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔ 
ایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ ون اور ٹو کے امتحانات مئی کے آخری ہفتے میں شروع ہوں گے، جبکہ ایم اے کے سالانہ امتحانات بھی مئی کے آخری ہفتے میں منعقد ہوں گے۔ اس کے علاوہ ایل ایل بی 3 سالہ پروگرام کے امتحانات جولائی میں منعقد کیے جائیں گے۔ 
ایل ایل بی پنجاب سالہ پروگرام کے امتحانات بھی جولائی دو ہزار 24 میں منعقد ہوں گے۔