ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جناح ہسپتال میں میاں محمد نوازشریف کوشفٹ کرنے کی تیاریاں مکمل

جناح ہسپتال میں میاں محمد نوازشریف کوشفٹ کرنے کی تیاریاں مکمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) جناح ہسپتال میں سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کوشفٹ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں پہلی اور تیسری منزل پر تین کمرے تیار کر لئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تھرڈ فلور پرکارڈیک سرجری وارڈ میں ایک کمرہ تیار کیا گیا جبکہ تھرڈ فلور پر ہی ایک پرائیویٹ روم بھی تیار، پہلی منزل پر وی وی آئی پیز کمرہ نمبر 5 بھی میاں نواز شریف کے لئے مختص، سیکورٹی حکام نے جائزہ بھی لے لیا۔ ڈاکٹروں کی ہدایت پرسابق وزیراعظم کوہسپتال کےکمرے میں داخل کیا جائےگا پرنسپل اورایم ایس جناح کی ہدایت پرہسپتال میں تینوں کمرےتیار کرنے کاعمل مکمل سکیورٹی حکام نے بھی ہسپتال کے تینوں کمروں میں فول پروف انتظامات کا جائزہ لیا۔

       ڈیکلییر کیاجائے گا نواز شریف کی وارڈ کے باہر جیل عملہ تعینات ہوگا صرف حکومت کے تشکیل کردہ ڈاکٹرز کے بورڈ کو کمرہ تک رسائی ہوگی نوازشریف کے کمرے کو جانیوالے راستے پر ڈاکٹرز اور رشتہ داروں کی3 جگہ چیکنگ کی جائے گی۔

Shazia Bashir

Content Writer