ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  کن تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی طویل چھٹیوں کا اعلان ہوا؟

  کن تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی طویل چھٹیوں کا اعلان ہوا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  ضلع مری کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی طویل چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

مری میں ہفتے کے روز چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوا۔ یہ نوٹی فیکیشن  ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے جاری کیا ہے۔

22 دسمبر سے 7 مارچ تک سرکاری،نجی و پرائیویٹ تعلیمی ادارے  بند ہوں گے۔ سرکاری اور نجی پرائیویٹ اسکول، کالجز  76 دن بعد کھلیں گے۔ 

سکولوں کے سربراہ سکول بند کرنے سے پہلے  مڈٹرم کے امتحانات کی تکیمل یقینی بنائیں گے۔نوٹیفکیشن 

موسم سرما کی چھٹیاں شروع ہونے سے قبل ہی نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔