ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ 

اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ  کرلیا گیا ۔

صدر مملکت نے اٹارنی جنرل کی خدمات پر ہلال امتیاز دینے کی منظوری دی۔اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے عدالتی اصلاحات میں اہم کردار ادا کیا۔

منصور عثمان اعوان نے اہم آئینی و قانونی مقدمات میں حکومت کی نمائندگی کی۔بین الاقوامی تنازعات کے حل میں بھی اٹارنی جنرل کا کردار نمایاں رہا۔