Stay tuned with 24 News HD Android App عثمان خان :وزارتِ پارلیمانی امور کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اگست کو ہوگا۔ شیئر کریں: قومی