ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹی نیوز نیٹ ورک کی سینئر اینکر پرسن اور صحافی نسیم زہرا کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

سٹی نیوز نیٹ ورک کی سینئر اینکر پرسن اور صحافی نسیم زہرا کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سٹی نیوز نیٹ ورک کا ایک اور اعزاز ، سینئر  اینکر پرسن اور صحافی نسیم زہرا کو سول ایوارڈ دے دیا گیا  

نسیم زہرا کو معرکہ حق میں بہترین صحافت اور عالمی منظر نامے کی منظر کشی پر سراہا گیا،پاک بھارت اور خطے کی اصل حقیقت اور دفاعی معاملات پر ناظرین کو حقائق سے آگاہ کرتی رہیں ،نسیم زہرا کی بہترین کارکردگی پر صدر مملکت نے انہیں تمغہ امتیاز سے نوازا گیا 

نسیم زہرا طبیعت ناسازی کے باعث آج تقریب میں شریک نہیں ہو سکیں ،یاد رہے کہ نسیم زہرا جغرافیائی سیاست اور دفاعی امور کی ماہر اور مصنفہ بھی ہیں