یوم آزادی پر کن معروف شوبز شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا جائے گا؟ جانیے

 یوم آزادی پر کن معروف شوبز شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا جائے گا؟ جانیے
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : یوم آزادی پر معروف شوبز شخصیات کو خدمات کے اعتراف میں ایوارڈز سے نوازا جائے گا ۔ 
پاکستان ٹیلی ویژن تقریب آج رات ساڑھے دس بجے نشر کرے گا ۔
ایوارڈز پانے والوں میں صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ ، معروف اداکارہ میزبان جگن کاظم ،گلوکارہ عنایب حسین بھٹی مرحوم، اداکار عجب گل ،اداکار عدنان صدیقی، فلم ڈائریکٹر حسن عسکری ،معروف کلاسیکل ڈانسر شیما کرمانی ، گلم ڈائریکٹر سرمد سلطان کھوسٹ ، ہدایتکار بلال لاشاری، معروف گلوکار راحت فتح علی خان ، شاعر انور مسعود ،شاعر محمد امجد ثاقب ، گلوکارہ شازیہ منظور شامل ہیں۔