ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وفاقی وزیر کا جشن آزادی کے موقع پر سوشل میڈیا پر بیان جاری

Fawad chaudhary,social media,statement,City 42
کیپشن: Fawad Choudhary, File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے جشن آزادی کے موقع پر سوشل میڈیا پر بیان جاری کر دیا۔

 فواد چودھری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کروڑوں افراد کا اپنے گھر بار قربان کرنا آسان نہیں تھا، 15 لاکھ لوگوں نے شہادت کا رتبہ پایا، اللّٰہ تعالیٰ ان تمام لوگوں کی مغفرت فرمائے۔

یاد رہے کہ آج پاکستان بھر میں آزادی کی 76ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں اس دن کو ملی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کے لیے تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔