سوات: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ضلع سوات میں مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
 تفصیلات کے مطابق سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، جس کے بعد  لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

 زمین لرزنے کے بعد شہری گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔