ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت میں برکس اجلاس، مودی کو سفارتی تنہائی کا سامنا

بھارت میں برکس اجلاس، مودی کو سفارتی تنہائی کا سامنا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: برکس اجلاس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سفارتی پوزیشن اور عالمی رہنماؤں کے رویے پر سوالات اٹھائے گئے ہیں، جبکہ اجلاس میں مختلف عالمی رہنماؤں کی باہمی ملاقاتوں اور گفتگو کے دوران مودی پس منظر میں دکھائی دیے۔

اجلاس کی فیملی فوٹو کے دوران مودی کی جانب سے صدر شی جن پنگ اور صدر ولادیمیر پوٹن کو اپنی جانب کرنے کی کوشش بھی سامنے آئی  اجلاس میں سعودی عرب کی نمائندگی وزیر خارجہ نے کی، جبکہ برازیل کے صدر نے شرکت نہیں کی۔

دوسری جانب اجلاس کے دوران پاکستان کے خلاف بھارتی الزامات سے متعلق پروپیگنڈا بھی زیر بحث آیا، جس کے بارے میں فراہم کردہ معلومات کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم نے بھارتی الزامات مسترد کردیئے۔

اجلاس کے عشائیے کے دوران گوشت کے بغیر مینو سے متعلق معاملے پر بھی ہندوتوا کے انتہا پسند حلقوں کے تعصبانہ کردار پر سوالات اٹھائے گئے۔