ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا بنوں کا دورہ، دہشتگردی کیخلاف حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلے متوقع   

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا بنوں کا دورہ، دہشتگردی کیخلاف حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلے متوقع   
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور)وزیر اعظم شہباز شریف اور  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ بنوں کے دوران دہشت گردی کے خلاف جاری حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

 سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس وقت بنوں کا دورہ کر رہے ہیں اور وزیر اعظم پاکستان بھی بنوں پہنچ رہے ہیں۔

 سکیورٹی ذرائع  نے بتایا کہ دورے کے دوران دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز کا جائزہ لیا جائے گا۔

 سکیورٹی ذرائع  کے مطابق عسکری اور سیاسی قیادت کی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جاری حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔