سٹی 42: ملتان میں میٹرو بس سروس معطل کر دی گئی
ملتان کے میٹرو بس روٹ کے تمام اسٹیشنز کو بھی بند کر دیا گیا ، تمام بسوں کو پارکنگ شیڈز میں پہنچا دیا گیا ۔
میٹرو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس کو ناگزیر وجوہات کی بنا پر معطل کیا ہے۔