ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اساتذہ کی تنخواہ 20 ہزار نہ مقرر ہو سکی

 پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اساتذہ کی تنخواہ 20 ہزار نہ مقرر ہو سکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض : پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے اسکولوں کے اساتذہ کی تنخواہ 20 ہزار روپے مقرر نہ ہو سکی، جس کے باعث اساتذہ کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ 

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے بھی نوٹیفکیشن جاری نہ کیا,وزیر تعلیم نےپیف کےسکولوں میں اساتذہ کی تنخواہ20ہزارکرنیکااعلان کیاتھا,پیف پارٹنرزسکولوں کےمالکان نےاعلان ماننےسےانکارکردیا

  سکول آنرز کا کہنا تھا کہ پیف جب تک نوٹیفکیشن جاری نہیں کرتا عملدرآمد نہیں ہوگا۔

 پیف حکام  کا کہنا تھا کہ تنخواہ بڑھانےکے حوالےسےمعاملات زیرغورہیں،تنخوا ہیں بڑھانے سےمتعلق کابینہ سےمنظوری لیناضروری ہے۔