موسم کیا رنگ اختیار کرے گا، محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کر دی

Weather forecast in Pakistan, Weather update, MET Office, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

روزینہ علی: آج رات کے موسم کی  صورتحال کیا ہو گی، میٹرلوجیکل آفس کی فورکاسٹ آ گئی۔

میٹ آفس کی فورکاسٹ مین بتایا گیا ہے کہ ملک کے  بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں  میں سرد رہے گا۔


منگل کے روزموسم کی   صورتحال

  ملک کے  بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں  میں سرد رہے گا۔ پنجاب،  بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا  کے بعض  میدانی علاقوں میں صبح  کے اوقات میں دھندکا امکان ہے۔


اسلام آباد

   اسلام آباد میں    موسم سرد اور خشک رہے گا۔


خیبرپختونخوا

      صوبہ کے بیشتر اضلاع میں   مو سم سرد اور خشک رہے گا۔     جبکہ پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان اور صوابی میں صبح  کے اوقات میں دھند پڑنےکا امکان۔


پنجاب

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں   مو سم خشک  جبکہ مری، گلیات  میں سرد  رہے گا۔      صبح    کے اوقات میں سیالکوٹ، لاہور، گوجرانوالہ، نارووال، سرگودھا، اوکاڑہ،   فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ،خانیوال ،ملتان ،    بہا ولپور ، ڈیرہ غا زی خان  اور گر دو نواح میں   دھند چھائے رہنے کاا مکان ہے۔


بلوچستان

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں   مو سم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد  رہے گا۔    


سندھ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک  رہے گا۔  صبح   کےاوقات  میں جیکب آباد،سکھر ،  لاڑکانہ  اور گردوانوح میں دھند پڑنےکا امکان۔


کشمیر/گلگت بلتستان

  کشمیر  اورگلگت بلتستان میں  مو سم سرد اور خشک رہے گا۔