ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک بحریہ کی جانب سے نیا ترانہ ’’اے وطن ‘‘ جاری

پاک بحریہ کی جانب سے نیا ترانہ ’’اے وطن ‘‘ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  درِ نایاب :پاک بحریہ کی جانب سے نیا ترانہ ’’اے وطن ‘‘ جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات  کے مطابق ترانے میں مسلح افواج کے مشترکہ جذبے کو خراج تحسین پیش کیا گیا،پاک بحریہ کا یہ ترانہ قومی یکجہتی اور دفاعی عزم کی علامت ہے۔

ترانہ آپریشن "بنیان مرصوص" میں تینوں مسلح افواج کی کامیابی پر جاری کیا گیا،ترانے میں دفاعی طاقت اور افواج کے جوانوں کی قربانیوں کو سراہا گیا۔