ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیا  

وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیا  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد)وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نےمسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا ہے،شہباز شریف نےاستعفیٰ پارٹی قائد  میاں محمد نوازشریف کو ارسال کردیا۔

 شہبازشریف نے2روزقبل نوازشریف کومستعفی ہونےکےفیصلےسےآگاہ کردیاتھا،ن لیگی اجلاس میں نوازشریف کودوبارہ پارٹی صدربنانےکی قراردادبھی پاس کررکھی ہے،مرکزی مجلس عاملہ کے28مئی کےاجلاس میں نوازشریف کوپارٹی صدرمنتخب کیاجائیگا۔