ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔

ڈائریکٹر جنرل، سفیر وانگ فو کانگ اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے ان کا استقبال کیا۔چین میں اسحاق ڈار چینی وزیرِ خارجہ کے ساتھ پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی صدارت کریں گے۔ڈائیلاگ میں پاک چین تعلقات کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا جائے گا۔

اسحاق ڈار اپنے دورۂ چین کے دوران چینی رہنماؤں، اعلیٰ حکام اور ممتاز کاروباری اداروں کے اہلکاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

Ansa Awais

Content Writer