ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے

 آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: آزاد کشمیر میں آج جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی وجہ سے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مظفرآباد میں تمام  تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔

محکمہ تعلیم نے آج  13  مئی کو تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا۔