لاہور بورڈ ؛ 15 تا 19 مئی تک ہونے والے تمام پریکٹیکلز کا شیڈول تبدیل

 لاہور بورڈ ؛ 15 تا 19 مئی تک ہونے والے تمام پریکٹیکلز کا شیڈول تبدیل
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور بورڈ نے 15 تا 19 مئی تک ہونے والے تمام پریکٹیکلز کا شیڈول تبدیل کردیا۔

 مذکورہ پریکٹیکلز میں فزکس، فش فارمنگ، فوڈ اینڈ نیوٹریشن ، الیکٹریکل وائرنگ، کلوتھنگ اینڈ ٹیکسٹائل کے مضامین شامل ہیں.  مذکورہ پریکٹیکل 5 سے 19 جون تک لیے جائیں گے .

لاہور بورڈ نے عملی امتحان لینے کا نیاء شیڈول جاری کردیا.

Bilal Arshad

Content Writer