نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پیپرز کاشیڈول جاری

 نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پیپرز کاشیڈول جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: 17 مئی کو ترجمہ القرآن، 18 کو کیمسٹری اور 19 مئی کو اسلامیات کا پیپر لیا جائےگا, لاہور بورڈ نے نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پیپرز کاشیڈول جاری کردیا.

لاہور بورڈ کی جانب سےنہم جماعت کے ملتوی پیپرز لینے کا حتمی شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔امیدوار پہلے سے الاٹ شدہ امتحانی مراکز میں مقررہ وقت پر اپنے گروپ میں تشریف لائیں گے۔ امیدواروں کو نئی رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔ جو بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کی جاسکتی ہیں۔امیدوار کے پاس موجود پرانی رول نمبر سلپس بھی قابل قبول ہو ں گی۔