ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اکادمی ادبیات اطفال کے زیر اہتمام قومی کانفرنس کا انعقاد

 اکادمی ادبیات اطفال کے زیر اہتمام قومی کانفرنس کا انعقاد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

توقیر اکرم: اکادمی ادبیات اطفال کے زیر اہتمام قومی کانفرنس ادب اطفال کا انعقاد، ملک بھر سے بچوں کے ادیبوں نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق تیسری سالانہ قومی ادب اطفال کانفرنس میں ڈاکٹر امجد ثاقب،ڈاکٹرعمران مرتضی،بشری رحمن،اصغرندیم سید،ڈاکٹرتحسین فراقی،ابصارعبدالعلی،ڈاکٹرفرحت عباس،پروفیسرمختاراحمد عزمی،محمدحفیظ طاہر،ڈاکٹرسمیحہ راحیل قاضی،ڈاکٹرفوزیہ سعید،پروفیس امجدشاکر،ظفرعلی راجا،پروفیسربشری شیریں،ڈاکٹراشفاق احمد ورک،محمد شعیف مرزا،وسیم عالم،سلمان عابد اور دیگر نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:محمد علی جناح میڈیکل کمپلیکس میں مدرزڈے پرنیوٹریشن کیمپ کا انعقاد 

 علاوہ ازیں کانفرنس میں ادبی خدمات پر ادب اطفال ایوارڈ بھی دیے گئے۔اس کانفرنس کو بچوں کے ادب کے حوالے سے اہم سنگ میل قراردیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ دیگر شعبوں کی طرح بچوں کے ادب پر بھی صدارتی ایوارڈ دیئے جاہیں۔تقریب میں بچوں کے ادیبوں کو شیلڈز بھی پیش کی گئیں۔