ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف عالم دین پیر محمد افضل قادری انتقال کر گئے

معروف عالم دین پیر محمد افضل قادری انتقال کر گئے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (رانا شہزاد)عظیم روحانی رہنما تحریک لبیک کے سربراہ پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری انتقال کر گئے ۔

  مرحوم عرصہ دراز سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے، مرحوم کی نمازِ جنازہ کل  دوپہر 2 بجے نیک آباد شریف مراڑیاں گجرات میں ادا کی جائے گی۔
معروف قانون دان جسٹس (ر) نذیر احمد غازی نے مرحوم کے صاحبزادے مفتی عثمان افضل قادری سے تعزیت  کرتے ہوئے کہا کہ حضرت کے وصال سے علمی دنیا میں ایک خلا پیدا ہو گیا ہے،اللہ تعالیٰ مرحوم کو غریق رحمت کرے۔